The life is most beautiful blessing of God. We have only one life in which we want pure love and relation to spend a peaceful and happy life. There are some Urdu Quotes about life and love, which surely give you help to see the facts of your relationship. Urdu Quotes are the most wonderful thing to put attention to life and love.
If you want a happy life do not test your relationship again and again. It becomes difficult for you to believe others. You should respect others. When you believe others then you will also become believeable for others.
Let see.
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں
انسان جب منافقت کی سڑھیاں چڑھنا شروع کردیتا ہے تو اسے جھوٹ کی عادت ہوجاتی ہے
سچ بولنے سے انسان کو ذہنی پریشانیوں سے نجات ملتی اور اس کا دل ہلکا ہو جاتا ہے
جس کام میں جتنی جلدی کروگے اتنی ہی دیر ہوگی اچھے نتائج کے لیے صبروتحمل سے کام لینا ضروری ہے
Face can cheat you
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا
بات کرتا ہے مختصر لیکن دل کے تار چھیڑ دیتا ہے
صُورتاً کچھ بجھے بجھے چہرے سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
Some people make place in your heart
مُڑ مُڑ کے اُسے دیکھنا چاہیں میری آنکھیں کچھ دور مجھے چھوڑنے آیا تھا جو اک شخص
جفا کی آگ تھم جائے، فخر ٹوٹے کبھی محسن چلے آنا میرے ہو کر، میں ماضی پھر بھلا دوں گا
وہ ایک پل کو دکھائی تو دے میں جان گنوا کے بھی اُس پل کو مختصر نہ کروں
وہ کیا گیا کہ، در ودیوار ہی گئی محسن اک شخص لے گیا میری دنیا سمیٹ کر
Have believe in yourself
اب میں خود کو بھی کم میسر ہوں اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے
جاؤ اپنے جیسے لوگ تلاش کرو کیا پاؤ گے محسن سے ہر جائی میں
جب کبھی بھی ضرورت پڑی مجھے اتفاق سے سارے اپنے مصروف تھے
اک تبسم ہزار شکوؤں کا کتنا پیارا جواب ہوتا ہے
ہزار باتیں کہے زمانہ میری وفا پہ یقین رکھنا
اگر حصہ ہوں تیرا تو محسوس کر تکلیف میری
Some people become important in life
مجھ کو تو ضروری ہے ایسے مچھلی کو پانی کی ضرورت ہو جیسے
سنو! سچی محبت آب حیات ہوتی ہے
تیری قسم دے کر مجھے لوگ اپنی بات منوا لیتے ہے
اس غریبی سے پناہ مانگو جو مایوس کردیتی ہے اور اس مال سے پناہ مانگو جو مغرور کردیتا ہے
بہترین دنوں کے لئے بُرے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
تین رشتے تین وقتوں میں پہچانے جاتے ہیں اولاد بڑھاپے میں، بیوی غربت میں، دوست مصیبت میں
ان لوگوں سے محتاط رہو جوباتوں میں مٹھاس اوردل میں زہر رکھتے ہیں