Sometimes you feel alone in this world and have lots of problems in your life. At this time you started blaming yourself and others. You say that there is nothing good in life. But you forget your Allah and His blessing for you. Allah put yourself in a problem just for you. Because Allah wants to test you, whether His believers believe in His blessing or not. if you pass your test Allah give you success in this life and after life. So don’t say any problem bad and believe in Allah. You should pay attention to your deeds and your attitude towards other people. These are the Top 20 Life Quotes in Urdu that give you important messages for your life. Just read these Top 20 Life Quotes in Urdu.
الفاظ ہی سب کچھ ہیں، دل جیت بھی
لیتے ہیں، دل چیر بھی دیتے ہیں
آج کا سبق۔۔!
ہر طوفان آپکی زندگی کو تباہ کرنے کے لئے نہیں آتا
کچھ طوفان آپکے راستے صاف کرنے کے لئے آتے ہیں
عجیب فلسفہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے
اور لفظ ہے خاموش کر دیتے ہیں
Don’t lose Your hope
ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے
اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ
علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
اگر پنسل بن کر کسی کی خوشیاں
نہیں لکھ سکتے تو کوشش کرو کہ ربر
بن کر کسی کےغم مٹا دو۔
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
ورنہ خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے
ہر گمشدہ چیز وہاں سے ہی ملتی ہے۔ جہاں وہ کھو جائے ۔
سوائے اعتبار کے، جہاںوہ کھو جائے وہاں سے کبھی نہں ملتا۔
آج کا سبق۔۔!
دھوکہ کھانے والوں کو سکون مل جاتا ہے
لیکن دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا۔
تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاو۔
تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا۔
Read the Holy Quran for success
کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ
نہیں کرتی جیسے قرآن پاک کرتا ہے
آپ کا بڑا سرمایا وہ لوگ ہیں
جو آپکی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں
آپکے لئے خیر مانگتے ہیں
خوش نصیب وہ نہیں جسکا نصیب اچھا ہوبلکہ
خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہو
اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنے گناہ گننے کےلیے کرے
تو اوروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے۔
Albert Einstein Quotes in Urdu
آج کا سبق۔۔۔! زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی
اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی۔۔۔
گزری باتوں کو یاد کرنے سے
صرف وقت ہی برباد ہوتا ہے
تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاو۔
تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا۔
Have firm believe in Allah
میرے دل کے اطمینان کے لیے اتنا کافی ہے کہ جو
کچھ ہوتا ہے الله کی رضا سے ہوتا ہے بندوں کی رضا سے نہیں
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو
زبان کو ذکر سے، آنکھوں کو آنسوں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے
جس کو جتنا قریب سے جانو گے اس سے اتنا
ہی دور ہوتے چلے جاؤگے
سیکھنے کے بے شمار ذرائع ہیں
مگر پھر بھی کہا جاتا ہے کہ زمانہ بڑا استاد ہے
I hope you like it thanks for this.