The good deeds are most important in your life to become a nice person. Only noble and intelligent humans can understand problems and situations. You should read the thinking of others for yourself. Then try to overcome your mistakes and bad habits to raise your goodness. This way brings blessing for you. For this Guidance, you should read the Hazrat Ali (R.A) Quotes. Hazrat Ali (R.A) Quotes give you the right way to become successful in your life and afterlife.
When we think we are good people and never hurt others it means we are in a mistake. Only people like your parents, friends, wife your children can tell you what you are. if you are not good for those how you can be good for others.
So when people say something to you, Don’t get angry. Try to find your fault and try to overcome it. Don’t see the mistakes in others. When you see yourself you will find yourself with a lot of mistakes so make yourself best and positive. If everyone checks himself, this world and your environment automatically become beautiful. Read Hazrat Ali’s (R.A) Quotes that will surely give you a lesson.
جو انسان کسی کے احسان کا شکر گزار نہیں ہے وہ آئندہ ضرور اس سے محروم ہو جاتا ہے
فرمان حضرت علیؓ – تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے –
Real Power of a Person
دل کو قابو میں رکھنا اور اختیار ہونے کے باوجود ناجائز خواہشات پر عمل نہ کرنا یہی اصل مردانگی ہے – (مولا علیؑ
مجھے تعجب ہے اس شخص پہ جو اپنی برائیوں کو جانتا ہے لیکن جب اسے برا کہا جاۓ تو ناراض ہوجاتا ہے – حضرت علیؑ
تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے – حضرت علیؓ
جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا – (حضرت علیؓ
Quality of relationship in life
جو انسان کسی کے احسان کا شکر گزار نہیں ہے وہ آئندہ ضرور اس سے محروم ہو جاتا ہے
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے
بے عیب انسان تلاش کروگے تو اکیلے رہ جاؤ گے – (حضرت علیؓ
جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو سب سے پہلے
وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے – (حضرت علیؑ
Value of respect in and other life
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی
اپنی گردن جھکا کر رکھتا ہے – (امام علیؑ
حضرت علیؓ نے فرمایا – ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے
کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہوجاے اس زبان سے
نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے (امام علیؑ
Try to overcome your mistakes
صبر دل ہلانے والی مصیبتوں کو آسان بنا دیتا ہے (حضرت امام علیؑ
حضرت علیؓ نے فرمایا : ہمیشہ اپنی چھو ٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو
کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے ۔
صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد اچھا اخلاق اور
مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں (حضرت علیؓ
حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں – تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں
لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو
جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے (حضرت علیؑ
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجایے
تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے (حضرت علیؓ شیر خدا
I hoe you find it useful. thanks to read it.