If you want to become a true person so don’t find the mistakes and faults in other person. But try to find the fault in yourself, and good things in others. That makes you a good person. These Best quotes of Hazrat Ali(R.A) give you a positive and right way to lead your life. If you read the Best quotes of Hazrat Ali(R.A) I am sure you will do thanks to Allah How give you knowledge and you get success due to this knowledge in life and after life.
When you realize many people have their affect in your life you feel respect for them and now is your time to do for them. Like your parents put their time, effort, and energy into giving you the best life, now you should make an effort for them. It is the way to become a positive and noble person.
When you forget others’ efforts for you, you become a selfish person and there is no respect for the selfish person. so you should become a nice for yourself and others.
Don’t be scared of difficulties, if you are scared it becomes beg for you and it is not good. At this time your true relationship surely help you. So you should take care of them because relationships are the most important in life.
حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں – تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں
لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو
جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے (حضرت علیؑ
دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ
جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو حضرت علیؓ
Don’t Scared From Difficulties
مصیبت کے وقت گھبرا جانا مصیبت سے بڑی مصیبت ہے (حضرت علیؑ
حضرت علیؓ سے پوچھا گیا : کیسے پتا چلے گا کون کتناقیمتی ہے ؟
فرمایا جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا۔
Success Of Human
حضرت امام علیؑ نے فرمایا – مصیبت کے وقت بھی مطمئن نظر آؤ
اور مشکلات کے با وجود خوش باش رہو
مولا علیؑ نے فرمایا – برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو
یہی انسان کی سب سے بڑی اصلاح اور اس میں ہی فلاح ہے
Importance of practice And Failure
اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلاؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا؎
تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے مگر
تجربہ غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے (حضرت علیؑ
حضرت علیؓ کا فرمان – خدا سے جب بھی مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں کیونکہ
میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے
جو حق سے منہ موڑتا ہے تباہ ہوجاتا ہے (حضرت علیؓ
حضرت علیؑ نے فرمایا – جہاں بھی رہو خدا سے ڈرو ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ تلخ ہو
تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں امیروں کی محفل عورتوں کی صحبت جاہلوں سے بحث (حضرت علیؓ)
کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بے وقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم
خلوس اور پیار تلاش کروگے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے (حضرت علیؓ
مولا علیؑ نے فرمایا – چغل خور ایک لمحے میں ایسا فتنہ پیدا کردیتا ہے جو کئی ماہ تک چلتا ہے
ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں
تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد تمھارے غصے میں پوشیدہ پیار تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ (حضرت علیؑ)
If you want become good person and have honesty and bravery ,you must be speak true about Reality .