A man who has a firm belief in Allah and has no demand on Allah for anything, because he knows that his Allah is Rahman. He gives all his blessings to his believers. When the man calls his Allah Just believe, He always replies. He loves his creature. The Famous poet who was ashiq e Rasool had a firm belief in Allah and wrote poetry about the belief and blessing of Allah. Allama Iqbal Poetry in Urdu realizes the blessing of Allah. I am sure that Allama Iqbal’s Poetry in Urdu raises your belief in Allah and makes you thanker for Allah. read these.
Allah never leaves you alone in this world when you find Him you will find Him with you. Love for Allah is the greatest way to fight evil. So make your faith strong for God. Allama Iqbal’s Poetry in Urdu is the best. Read these.
سجدوں کی عوض فردوس ملے یہ بات مجھے منظور نہیں
بے لوث عبادت کرتا ہوں بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں
کافر کی یہ پہچان ہے کہ آفاق میں گُم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گُم اُس میں ہے آفاق
دُعا تو دل سے مانگی جاتی ہے،زبان سے نہیں
اے اقبال
قبول تو اس کی بھی ہوتی ہے جس کی زبان نہیں ہوتی۔
Be a true and noble person for your Allah
حُسن کردار سے نورِ مجسم ہو جا
کہ اِبلیس بھی تجھے دیکھے تو مسلمان ہو جائے۔
خو دی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضاکیا ہے۔
یوں تو خدا سے مانگنے جنت گیا تھا میں
کرب و بلا کو دیکھ کر نیت بدل گئی۔
Reality of namaz
صدقِ خلیل بھی ہے عشق ،صبرِ حسین بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق۔
داغِ سجود اگر تیری پیشانی پر ہوا تو کیا
کو ئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمین پر نشاں ر ہیں۔
Realize your mistakes and overcome them
سجدہ خالق کو بھی،ابلیس سے یا رانہ بھی
حشر میں کس سے محبت کا صلہ مانگے گا؟
ہنسی آ تی ہے مجھے حسرتِ انسان پر
گناہ کرتا ہے خود،لعنت بھیجتا ہے شیطان پر
کا فر ہے تو شمشیر پے کرتا بھروسہ
مو من ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی۔
علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ پن
عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمینِ وظن۔
قوتِ وشق سے ہر پست کو با لا کردے
دہر میں اسمِ محمدﷺ اجالا کردے۔
میرے بچپن کے دن بھی کیا خو ب تھے اقبالؔ
بے نما زی بھی تھا اور بے گناہ بھی
Don’t believe others god but in Allah
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نو ری پے روتی ہے
بڑی مشکل سے ہو تا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی۔
Albert Einstein Quotes in Urdu
صبح کو باغ میں شبنم پڑتی ہے فقط اس لیے
کہ پتّا پتّا کرے تیرا ذکر با وضوہو کر۔
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ۔
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم
یوں تو سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو تم
بات سجدوں کی نہیں خلوصِ دل کی ہو تی ہے اقبالؔ
ہر میخا نے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہو تا۔
اذان تو ہو تی ہے اب مگر نہیں کو ئی موذن بلال سا
سر بسجدہ تو ہیں مومن مگر نہیں کو ئی زہراؓ کے لال سا۔
کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے اقبالؔ
وہ کون سا کام ہے جو ہو تا نہیں تیرے خدا سے۔